اس سال کتنے عشاقِ محمد ﷺ روضۂ انور پر حاضری دیں گے ؟
جدہ(این این آئی) سعودی عرب میں رواں سال حج شروع ہونے سے قبل دنیا کے42 ممالک کے 6 لاکھ عازمین حج مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ پرحاضری دینے آئیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج اور عمرہ کے ترجمان حاتم قاضی سے کہاہے کہ عازمین حج کی مدینہ آمد گزشتہ جمعرات سے شروع ہو گئی… Continue 23reading اس سال کتنے عشاقِ محمد ﷺ روضۂ انور پر حاضری دیں گے ؟