ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

کیا تیسری عالمی جنگ کی صف بندی ہورہی ہے؟روس اور امریکہ کشیدگی میں جرمنی بھی کود پڑا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(این این آئی)کیا تیسری عالمی جنگ کی صف بندی ہورہی ہے؟روس اور امریکہ میں کشیدگی عروج پر،جرمنی بھی میدان میں کود پڑا،جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے کہا ہے کہ روس اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ اس صورتحال کو سابق سرد جنگ سے تشبیہ دینا درست نہیں ہو گا۔ جرمن اخبارسے گفتگو کرتے ہوئے اشٹائن مائر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان اعتماد ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس صورتحال کو سابق سرد جنگ سے تشبیہ دینا درست نہیں ہو گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان فوجی ٹکراؤ کے خطرات جتنے اب ہیں وہ گزشتہ کئی دہائیوں کے درمیان نہیں رہے جبکہ مشرق اور مغرب کے درمیان بداعتمادی بھی کبھی اس حد تک کم سطح پر نہیں تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…