واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان صحافیوں کی جانب سے بھارت کے سرجیکل اسٹرائیک سے متعلق پوچھے گئے سوالات پر برہم ہوگئے اورجواب دیا ہے کہ بھارتی افواج کے سرجیکل اسٹرائیک سے متعلق بھارت سے پوچھا جائے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کی تصدیق سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کا کوئی علم نہیں صحافیوں سے گزارش ہے کہ وہ بھارت سے سرجیکل اسٹرائیک سے متعلق سوالات کریں۔مسئلہ کشمیر سے متعلق سوال پرجان کربی کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر دو طرفہ مذاکرات کی ضرورت ہے پاکستان اور بھارت کو چاہیے کہ وہ مسئلہ کشمیر سمیت دیگر تمام تنازعات بات چیت کے ذریعے حل کریں۔
بھارت نے پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی یا نہیں؟،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے غصے میں جواب سے ہی حقیقت واضح ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پرسی پولس
-
شب معراج پر تعطیل کا اعلان
-
تربیتی پرواز کے دوران خوفناک حادثہ، ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ لاپتہ
-
تحریک انصاف کے اہم رہنمائوں کو گرفتار کر لیا گیا
-
سندھ اور پنجاب کے دریاؤں میں غیر مقامی مچھلیوں نے تباہی مچا دی
-
بااثر شخصیت نے تیسری بیوی بننے کےلیے کروڑوں کی پیشکش کی، معروف اداکارہ کا انکشاف
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی
-
خود کشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کو ہوش آگیا،اصل حقائق سامنے آگئے
-
سر میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں ، پانچ سال سے انتظار میں تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم...
-
رمضان المبارک کے باعث میٹرک کے سالانہ امتحانات کے بارے میں اہم فیصلہ
-
امریکا کی نئی شرط: ویزے کے لیے 15 ہزار ڈالر تک بانڈ جمع کروانے ہوں گے
-
ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا
-
چینی کی قیمت سے متعلق اہم خبر نوٹیفیکیشن جاری
-
موٹرویز بند















































