پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

اہم اسلامی ملک کے صدر کی اگلے ہفتے پاکستان آمد متوقع ۔۔۔آرمی چیف سے اہم ملاقات کرینگے ،بڑی خبرآگئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر اہم دورے پر اگلے ہفتے پاکستان آئیں گے، دو روزہ قیام میں صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کرینگے، ترک صدر کی آرمی چیف سے بھی ملاقات کا امکان، ملک بھر کی سیاسی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔تفصیلات کےمطابق اسلام آباد کے سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ ترک صدر طیب اردگان اگلے ہفتے اہم دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں طیب اردگان دو ورز تک اسلام آباد میں قیام کرینگے، ترک صدر کے ہمراہ اعلی سطح کا وفد بھی ہوگا۔

دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر دو طرفہ مذاکرت بھی ہونگے۔ ترک صدر کے دورے کے دوران باہمی تعاون کے کئی معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران، ترک صدر طیب اردگان ، صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے، طیب اردگان کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے بھی ملاقات کا امکان ہے، ترک صدر ملک بھر کی سیاسی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…