منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی نژاد امریکی فوجی پر تنقیدکی تو ہیلریی کلنٹن نے جواب میں کیا کہا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 2  اگست‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی نژاد امریکی فوجی پر تنقیدکی تو ہیلریی کلنٹن نے جواب میں کیا کہا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستانی نڑاد امریکی فوجی پر تنقید مہنگی پڑگئی، متضاد بیانات کے بعد ان کی حریف ہلیری کلنٹن کو ٹرمپ پر سات پوائنٹس کی برتری حاصل ہوگئی۔ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستانی نڑ اد مسلمان امریکی فوجی کے خاندان پر تنقید ان کی حریف کے لیے فائدہ… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی نژاد امریکی فوجی پر تنقیدکی تو ہیلریی کلنٹن نے جواب میں کیا کہا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

پاکستان کے دیرینہ دوست چین میں خوفناک تباہی ایک لاکھ سے زائد افراد ۔۔۔ چین سے بری خبر آ گئی

datetime 2  اگست‬‮  2016

پاکستان کے دیرینہ دوست چین میں خوفناک تباہی ایک لاکھ سے زائد افراد ۔۔۔ چین سے بری خبر آ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ، ڈیڑھ سو سے زائد پروازیں منسوخ ایک لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ، تبت میں سیلاب سے معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ طوفان ’’ندا‘‘ چین کے ساحلی شہروں سے ٹکرا گیا ہے جس… Continue 23reading پاکستان کے دیرینہ دوست چین میں خوفناک تباہی ایک لاکھ سے زائد افراد ۔۔۔ چین سے بری خبر آ گئی

مسلمانو ں کیلئے افسو سنا ک خبر ! 20 مسا جد کو بند کر دیا گیا

datetime 2  اگست‬‮  2016

مسلمانو ں کیلئے افسو سنا ک خبر ! 20 مسا جد کو بند کر دیا گیا

پیرس( آن لائن ) فرانس کی انتظامیہ نے گزشتہ سال دسمبر سے اب تک انتہا پسندی کی تبلیغ کے شبے میں 20 مساجد اور عبادتی ہالز کو بند کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مطابق فرانس کے وزیر داخلہ برنارڈ کیزنیو کا کہنا تھا کہ فرانس میں ایسی مساجد اور عبادتی مقامات کی کوئی… Continue 23reading مسلمانو ں کیلئے افسو سنا ک خبر ! 20 مسا جد کو بند کر دیا گیا

امریکہ کا میزائل شکن نظام ، کونسے دو ملکوں کیلئے بڑا چیلنج بن گیا ؟ تہلکہ خیز رپورٹ

datetime 2  اگست‬‮  2016

امریکہ کا میزائل شکن نظام ، کونسے دو ملکوں کیلئے بڑا چیلنج بن گیا ؟ تہلکہ خیز رپورٹ

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی طرف سے جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام کی تنصیب چین اور روس کے لئے بہت بڑا چیلنج ہے اس سے شمالی مشرقی ایشیاء میں ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہو جائے گی ،اس منصوبے کا اصل مقصد روس اور چین کو اس علاقے سے نکال باہر کرنا ہے تا ہم… Continue 23reading امریکہ کا میزائل شکن نظام ، کونسے دو ملکوں کیلئے بڑا چیلنج بن گیا ؟ تہلکہ خیز رپورٹ

بھارتی وزیراعلی مستعفی،وجہ ایسی کہ پاکستانی سیاستدانوں کو سبق حاصل کرنا چاہیے

datetime 2  اگست‬‮  2016

بھارتی وزیراعلی مستعفی،وجہ ایسی کہ پاکستانی سیاستدانوں کو سبق حاصل کرنا چاہیے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست گجرات کی وزیر اعلیٰ آنندی بین پاٹیل نے یہ کہتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے کہ وہ عمر رسیدہ ہوچکی ہیں اورمزید اس عہدے پر کام جاری نہیں رکھ سکتیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کی قریبی ساتھی تصور کی جانے والی اس خاتون سیاستدان… Continue 23reading بھارتی وزیراعلی مستعفی،وجہ ایسی کہ پاکستانی سیاستدانوں کو سبق حاصل کرنا چاہیے

یمن کی طرف سے گولہ باری، سعودی عرب میں ہلاکتیں ہو گئیں

datetime 1  اگست‬‮  2016

یمن کی طرف سے گولہ باری، سعودی عرب میں ہلاکتیں ہو گئیں

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے سرحدی قصبے میں یمن سے چلایا گیا ایک گولہ گر نے سے 4 افراد جاں بحق اور3 زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع نے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ جنوب مغربی صوبے جازان میں واقع قصبے سمطح میں گولہ گرا ہے۔محکمے نے… Continue 23reading یمن کی طرف سے گولہ باری، سعودی عرب میں ہلاکتیں ہو گئیں

روس کا ہیلی کا پٹر تباہ۔۔۔ ہلا کتیں

datetime 1  اگست‬‮  2016

روس کا ہیلی کا پٹر تباہ۔۔۔ ہلا کتیں

ماسکو( آن لائن )شام کے صوبے حلب میں روسی ہیلی کاپٹر کو باغیوں نے مارگرایاجس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹرمیں سوار پانچ افراد مارے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی عسکری حکام نے بتایاکہ زمین سے نشانہ بننے والے ایم آئی 8ہیلی کاپٹرمیں عملے کے تین افراد اور دوافسر سوار تھے جن میں سے کم ازکم… Continue 23reading روس کا ہیلی کا پٹر تباہ۔۔۔ ہلا کتیں

ترکی میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر وجہ سامنے آ گئی۔۔۔

datetime 1  اگست‬‮  2016

ترکی میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر وجہ سامنے آ گئی۔۔۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں ترک صدر طیب اردوگان کے ہزاروں حامیوں نے ان کے حق میں مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی، اس موقع پر اردگان مخالف مظاہرین سے جھڑپیں بھی ہوئیں تاہم پولیس نے صورت حال پر بروقت قابو پالیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے شہر کولون میں ہزاروں ترک باشندوں نے ترکی… Continue 23reading ترکی میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر وجہ سامنے آ گئی۔۔۔

ترک صد رطیب اردگان کے قتل کی سازش 11 کما نڈوز گر فتار

datetime 1  اگست‬‮  2016

ترک صد رطیب اردگان کے قتل کی سازش 11 کما نڈوز گر فتار

انقرہ( آن لائن ) ترک حکام نے بغاوت کی ناکام کوشش کے دوران صدر رجب طیب اردگان کی گرفتاری یا انہیں قتل کرنے کے آپریشن میں ملوث 11 باغی کمانڈوز کو حراست میں لے لیا۔ان باغی کمانڈوز کی گرفتاری ایسے وقت میں عمل میں آئی ہے جب ترکی میں مسلح افواج کے مزید 1400 اہلکاروں… Continue 23reading ترک صد رطیب اردگان کے قتل کی سازش 11 کما نڈوز گر فتار