حق مہر میں 10لاکھ مرتبہ درود شریف پڑھنے کا مطالبہ
نواکشوط(این این آئی) افریقی ملک موریطانیہ میں ایک شہری نے اپنی بیٹی کے نکاح میں دولہے سے تقاضہ کیا کہ وہ اس کی بیٹی کو حق مہر میں رقم یا جائیداد دینے کے بجائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر 10 لاکھ مرتبہ درود بھیجے۔العربیہ نیوز کے مطابق دلہا ایک پڑھا لکھا اوراعلی تعلیم… Continue 23reading حق مہر میں 10لاکھ مرتبہ درود شریف پڑھنے کا مطالبہ







































