ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کیخلاف سرجیکل سٹرائیک،ثبوت مانگنانئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجروال کو مہنگا پڑ گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکارسے سرجیکل سڑائیکس کے ثبوت مانگناعام آدمی پارٹی کے سربراہ اوروزیراعلی نئی دہلی کےلئے مہنگے پڑگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مودی سرکارسے سرجیکل سڑائیکس کے ثبوت مانگناعام آدمی پارٹی کے سربراہ اوروزیراعلی نئی دہلی کےلئے مہنگے پڑگئے ۔مودی سرکارکی جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی کے کارکن آپے سے باہرہوگئے اورانہوں نے راجھستان کے علاقے نکبیرامیں نئی دہلی کے وزیراعلی اندرکیجروال پرسیاہی پھینک دی جس سے وزیراعلی کیجروال کےچہرے اورکپڑوں پرسیاسی ہی سیاہی نظرآئی بعد میں پولیس نے سیاہی پھینکنے والے شخص کوگرفتارکرلیا-نئی دہلی کے وزیراعلی کومودی سرکارسے سرجیکل سٹرائیکس کے بارے میں ثبوت مانگنامہنگے پڑگئے ۔بھارت میں جھوٹ اور دھوکا دہی پر سرکار کو آئینہ دکھانے والوں سے نمٹنے کیلئے انتہاء پسند میدان میں آگئے، دہلی میں انتہاء پسند ہندوؤں نے عام آدمی پارٹی کے رہنما اورنئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کے گھر کا گھیراؤ کرلیا، نریندرمودی کی جماعت بی جے پی کا کہنا ہے کہ کجریوال پاکستان میں ہیڈ لائن بنوا رہے ہیں۔سرجیکل سٹرائیکس کے ثبوت کیوں مانگے؟، دہلی میں انتہاء پسندوں نے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کے گھر کا گھیراؤ کرلیا۔بھارتی فورسز کی ساکھ پر سوالات کیوں کھڑے کئے، انتہاء پسند بپھر گئے، کجریوال پاکستان میں ہیڈلائن بنوا رہے ہیں، انتہاء پسندوں نے وزیراعلیٰ نئی دہلی کیخلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔واضح رہے کہ اروند کجریوال نے گزشتہ روز ایک بیان میں بھارتی وزیراعظم پر زور دیا تھا کہ پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک سے متعلق شواہد پیش کئے جائیںجبکہ ابھی تک بھارتی حکومت اوربھارتی فوج نے سرجیکل سڑائیکس کے کوئی ثبوت فراہم نہیں کئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…