پیر‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2025 

بنگلہ دیش میں ہندوﺅں پرآفت ٹوٹ پڑی، گھراوردومندر نذرآتش،بات حد سے آگے بڑھ گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش میں نامعلوم افراد نے ہندو برادری کے چھ گھروں اور دومندروں کو آگ لگا دی اورموقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ، پولیس نے 44افراد کو واردات کے شبے میں گرفتار کر لیا ہے،

چند روز قبل بھی اسی علاقے میں اقلیتی برادری کے گھروں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کیمطابق بنگلہ دیش کے علاقے ناصر نگر میں نامعلوم حملہ آوروں نے 6گھروں اور 2چھوٹے مندروں کو آگ لگائی اور فرار ہوگئے ہیں۔چند روز قبل بھی کچھ لوگوں نے فیس بک کی متنازع پوسٹ پر اسی علاقے میں 15مندروں اور 20سے زائد گھروں کو نذر آتش کردیا تھا۔ پولیس نے 44افراد کو واردات کے شبے میں گرفتار کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بل فائیٹنگ


مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…