جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے سربراہ مملکت کو قتل کرنے کا اعلان کر دیا
پیانگ یانگ (این این آئی)جنوبی کوریا کے وزیر دفاع ہان مین کو نے انکشاف کیا ہے کہ اگر ان کے ملک کو محسوس ہوا کہ اسے اپنے پڑوسی شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیار سے خطرہ ہے تو وہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگْ ان کو ہلاک کرنے پر تیار ہے۔ یہ بات امریکی ٹی… Continue 23reading جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے سربراہ مملکت کو قتل کرنے کا اعلان کر دیا







































