منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارتی جنگی طیارہ تباہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فضائیہ کا تربیتی جنگی طیارہ جیگوار پوکھران کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ واضح رہے کہ ایک طرف بھارت جنگی جنون میں پاکستان کو للکارے جا رہا ہے تو دوسری طرف بھارت کے جنگی طیارے مسلسل تباہی کا شکار ہو رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بھارتی فضائیہ کا یہ سی 130 طیارہ وسطی ریاست مدھیا پردیش کے علاقے گوالیار کے قریب گر کر تبا ہ ہوا۔تباہ ہونے والا جہاز ان چھ طیاروں میں سے ایک تھا جو بھارت نے 2011 میں امریکہ سے خریدے تھے۔ اس فضائی حادثے کی فوری طور پر وجوہات کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔سی 130 طیارے کئی مقاصد کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں۔ بھارت میں یہ طیارہ اترکھنڈ میں آنے والے سیلاب میں امدادی کارروائیوں کے لیے بھی استعمال کیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…