نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت نئی دہلی کے بازاروں اور دیگر پبلک اور اہم مقامات پر بھارتی فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ نئی دہلی کے اہم مقامات پر پولیس کی بھاری نفری کا گشت بھی جاری ہےجبکہ جگہ جگہ ناکے لگادیئے گئے ہیں ۔بھارتی میڈیانے دعوی کیاہے کہ کچھ اہم اطلاعات کے بعد نئی دہلی میں یہ اقدام کیاگیاہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بچاجاسکے
بھارت میں ایک اور ہنگامہ،دارالحکومت میں فوج سڑکوں پر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
تمکنت منصور نے پاکستانی ایپسٹین کو بے نقاب کر دیا
-
4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
-
یکم اپریل سے تعلیمی ادارے ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ بڑا اعلان ہوگیا
-
راولپنڈی میں ڈرائیور اور کنڈکٹر نے مسافر ویگن میں 19سالہ شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ ب...
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے عدالت میں سرنڈر کر دیا
-
نئے فارمولے کے تحت فکسڈ چارجز، بجلی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ گیا
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی
-
راولپنڈی، سگی خالہ نے17 سالہ بھانجی کو اغوا کرکے خاوند کے ذریعے جنسی زیادتی کا نشانہ بنوا ڈالا
-
اپریل میں بارش کے نئے سلسلے کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری
-
حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے اہم فیصلہ



















































