خادم الحرمین الشریفین شاہ عبدالعزیز مرحوم کانام گنیز بک میں شامل ۔۔۔! وجہ جان کر آپ حیران رہ جائینگے
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کی وزارت تعلیم نے جدہ شہرمیں قائم شاہ سعود الفیصل اسکول میں خادم الحرمین الشریفین شاہ عبدالعزیز مرحوم کا دیو قامت پورٹریٹ تیار کرکے ان کی تصاویر کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ عبدالعزیز آل سعود کا پورٹریٹ سعودی عرب کے 86ویں قومی دن… Continue 23reading خادم الحرمین الشریفین شاہ عبدالعزیز مرحوم کانام گنیز بک میں شامل ۔۔۔! وجہ جان کر آپ حیران رہ جائینگے







































