واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سلووینیا کی سابق ماڈل میلینیا ٹرمپ نئی امریکی خاتون اول بن گئیں۔ ایک فیشن شو کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ میلینیا کو دل دے بیٹھے۔ سلووینیا میں پیدا ہونیوالی میلینیا ٹرمپ نے 17 سال کی عمر میں ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھا۔ ستمبر 1998ءمیں نیویارک میں فیشن ویک کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلی ملاقات ہوئی جس کے بعد میلےنیا اور ڈونلڈ ٹرمپ ایک ساتھ دیکھے جانے لگے۔ 22 جنوری 2005ءکودونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے اور 2006ءمیں میلینیا کو امریکی شہریت بھی مل گئی۔
سابق ماڈل میلینیا سے ٹرمپ نے شادی کیسے کی ؟ایک اورتہلکہ خیزانکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































