بھارت میں ذاکرنائیک کیخلاف گھیرا تنگ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
ممبئی(این این آئی) پولیس کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ معروف اسلامک اسکالر ذاکر نائیک ممکنہ طور پر دہشت گردی سمیت غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے معروف اسلامک اسکالر ذاکر نائیک کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا… Continue 23reading بھارت میں ذاکرنائیک کیخلاف گھیرا تنگ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا