ہم نے ان کاموں میں ملوث لوگوں کی دوہری شہریت منسوخ کر دی ہے ۔۔ اہم ملک نے بڑا اعلان کر دیا
برلن(این این آئی)جرمنی میں دہشت گردی کے مرتکب اور دوہری شہریت کے حامل افراد کی جرمن شہریت کی منسوخی باقاعدہ طور پر تجویز کر دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات وفاقی جرمن وزیر داخلہ تھوماس ڈے میزیئر نے بتائی۔ ملکی پارلیمان نے ابھی اس کی منظوری نہیں دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ انسداد دہشت… Continue 23reading ہم نے ان کاموں میں ملوث لوگوں کی دوہری شہریت منسوخ کر دی ہے ۔۔ اہم ملک نے بڑا اعلان کر دیا