فوجی مداخلت،ترکی کی ایک اوراسلامی ملک کے ساتھ ٹھن گئی
بغداد/انقرہ(این این آئی)ترکی کے نائب وزیراعظم نعمان قرطولمس نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک عراق میں ایک قابض قوت نہیں بننا چاہتا ہے اور ترک فوج کی موجودگی کا مقصد اس جنگ زدہ اور منقسم ملک میں استحکام لانا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading فوجی مداخلت،ترکی کی ایک اوراسلامی ملک کے ساتھ ٹھن گئی





































