نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف جھوٹے الزامات لگانے سے باز نہ آیا، واہگہ بارڈ پر پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران پاکستانی شائقین کی طرف سے بھارتی پویلن کی طرف پتھراؤ کرنے کا الزام عائد کردیا ۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق واہگہ بارڈ پر پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران پاکستانی شائقین نے بھارتی پویلن کی طرف پتھر پھینکے اور بھارت کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی ۔ بی ایس ایف نے پاکستانی ہم منصبوں کے ساتھ معاملے کو اٹھانے کیلئے فلیگ میٹنگ کا مطالبہ کیا ہے تاہم پاکستان رینجرز نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا۔واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اڑی واقعے اور کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے بعد سے شدید کشیدگی پائی جاتی ہے ۔
واہگہ بارڈ پر پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران کیا ہوا؟بھارتی میڈیا حد سے آگے نکل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































