دوست ملک کا ایسا اعلان کہ امریکہ کی نیندیں اڑ گئیں، چین کیا کرنے جا رہا ہے ؟ جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی جانب سے اپنے اتحادی ملک جنوبی کوریا میں میزائل دفاعی شیلڈ نصب کرنے کا اعلان سامنے آنے کے بعد چین نے بھی ایسا زوردار جواب دے دیا ہے کہ امریکی حکمران کانپ اٹھے ہیں۔چین کی جانب سے امریکہ کو بار بار خبردار کیا گیا تھا کہ وہ اپنا میزائل دفاعی… Continue 23reading دوست ملک کا ایسا اعلان کہ امریکہ کی نیندیں اڑ گئیں، چین کیا کرنے جا رہا ہے ؟ جانئے