پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

خادم الحرمین الشریفین شاہ عبدالعزیز مرحوم کانام گنیز بک میں شامل ۔۔۔! وجہ جان کر آپ حیران رہ جائینگے

datetime 30  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کی وزارت تعلیم نے جدہ شہرمیں قائم شاہ سعود الفیصل اسکول میں خادم الحرمین الشریفین شاہ عبدالعزیز مرحوم کا دیو قامت پورٹریٹ تیار کرکے ان کی تصاویر کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ عبدالعزیز آل سعود کا پورٹریٹ سعودی عرب کے 86ویں قومی دن کے موقع پر تیار کیا گیا۔ دیو قامت پورٹریٹ کی نمائش کے موقع پرمحکمہ تعلیم ،سینئر سیکیورٹی افسران اور عام شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
یہ پورٹریٹ سعودی آرٹیسٹ محمد العسیری نے نہایت محنت اور عرق ریزی سے تیار کیا۔ 216 مربع میٹر پرپھیلی یہ تصویر کسی سابق سربراہ مملکت کی اب تک کی سب سے بڑی تصویر ہے۔ پورٹریٹ کی تیاری میں کچی دھات الیکینوز کا استعمال کیاگیا۔ مسلسل چالیس روز تک تیاری کے عمل میں تصویرمیں الیکرولین رنگ استعمال کیے گئے۔ اب اسے دنیا کی سب سے بڑی پورٹریٹ کے طور پر گیینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…