ہندو مذہب شدید خطرے میں ۔۔خطرہ مگر کس چیز سے ؟ بھارت کی معروف شخصیت نے پول کھول دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر کا کہنا ہے کہ آج کل کھل کراپنے خیالات کا اظہار کرنے والے انسان کو خطرہ ہے اور انتہا پسندوں کی وجہ سے ہندو مذہب بھی خطرے میں آچکا ہے۔بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہا پسندی سے اقلیتیں غیر محفوظ ہیں جس میں مسلمان، عیسائی اور… Continue 23reading ہندو مذہب شدید خطرے میں ۔۔خطرہ مگر کس چیز سے ؟ بھارت کی معروف شخصیت نے پول کھول دیا







































