امریکہ کس ملک میں باغیوں کو ہتھیار فراہم کررہاہے؟ترک صدر طیب اردگان کا انکشاف
استنبول(این این آئی) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے رواں ہفتے شمالی شام میں جنگ میں مصروف کرد جنگجوؤں کو ہتھیاروں سے بھرے 2 طیارے فراہم کیے ہیں۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق طیب اردگان نے اپنے بیان میں امریکا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا، ‘اگر آپ سمجھتے… Continue 23reading امریکہ کس ملک میں باغیوں کو ہتھیار فراہم کررہاہے؟ترک صدر طیب اردگان کا انکشاف







































