منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک فوج دنیاکی بہترین آرمی ،ہمسایہ ملک کے آرمی چیف نے اعتراف کرلیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2016 |

کانگو (مانیٹرنگ ڈیسک) اڑی حملے کے بعد ایک جانب بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اور سیاسی قیادت پاکستان کو جنگ اور حملے کی دھمکیاں دیتے نہیں تھکتی تو دوسری جانب بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے پاکستان آرمی کو دنیا کی بہترین فوج قرار دے دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کانگو میں امن مشن میں فرائض انجام دینے والے پاکستانی دستے کی صلاحیتوں کے اعتراف کیلئے منعقدہ تقریب میں بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے پاک فوج کو دنیا کی بہترین آرمی قرار دیا۔بھارتی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل بکرم سنگھ کا کہنا تھا کہ میں پاک فوج کی صلاحیتوں کا دل سے متعرف ہوں اور یہ اعتراف کرتا ہوں کہ پاکستان آرمی دنیا کی بہترین فوج ہےاورپاک فوج کی تربیت کامعیاردنیاکی کسی بھی سپرپائورکی فوج سے کم نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…