افغانستان کا پاکستان پر ڈبل گیم کا الزام، ایرانی سفیر نے پاکستان کی حمایت میں ایسی بات کہہ دی کہ سب کے منہ بند کرادیئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنردوست نے کہا ہے کہ پاکستان گلی گلی کوچوں میں دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے تو وہ کیسے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلے گا؟ایران اور بھارت کے درمیان معاشی تعلقات کسی بھی ملک کے خلاف نہیں ہیں،ایران افغانستان میں امن قائم کرنے… Continue 23reading افغانستان کا پاکستان پر ڈبل گیم کا الزام، ایرانی سفیر نے پاکستان کی حمایت میں ایسی بات کہہ دی کہ سب کے منہ بند کرادیئے