جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

’’پاک بھارت کشیدگی‘‘ بھارت ، فرانس سے خطرناک لڑاکا طیارے خریدنے پہنچ گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) بھارت اور فرانس کے درمیان رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری کا معاہدہ طے پا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان 7.8بلین یورو مالیت کے معاہدے پر دستخط فرانس کے وزیر دفاع یوکیس لی درائن اور انکے بھارتی ہم منصب منوہر پاریکر نے کئے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان یہ پیشرفت کابینہ کی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں معاہدے کے حوالے سے بات چیت اور اس پر دستخط کے لئے گرین سگنل دیئے جانے کے بعد ہوئی۔ جون میں پاریکی نے کہا تھا طیاروں کی تعداد اور قیمتوں کے تعین میں ابھی وقت لگے گا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…