بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

ترکی میں پھر ہلچل۔صدراردوان کے283 محافظ گرفتار،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 23  جولائی  2016

ترکی میں پھر ہلچل۔صدراردوان کے283 محافظ گرفتار،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

استنبول( آن لائن ) ترکی میں صدر اردوان کے 283 محافظوں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ 10 ہزار آفیشل پاسپورٹ منسوخ کر دیے گئے۔ ترک حکومت نے کہا ہے کہ فوجی بغاوت کا خطرہ ابھی بھی ٹلا نہیں ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ترکی میں صدر اردوان کے 283 صدارتی محافظوں کو بھی… Continue 23reading ترکی میں پھر ہلچل۔صدراردوان کے283 محافظ گرفتار،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج وزیراعظم نوازشریف پر برس پڑیں،سنگین الزامات عائد

datetime 23  جولائی  2016

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج وزیراعظم نوازشریف پر برس پڑیں،سنگین الزامات عائد

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنانے کا نوازشریف کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، نوازشریف نے برہان وانی کو شہید بنانے کی کوشش کی کیا وہ نہیں جانتے کہ برہان وانی… Continue 23reading بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج وزیراعظم نوازشریف پر برس پڑیں،سنگین الزامات عائد

جرمنی ، شاپنگ مال میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی ،حملہ آور کون تھا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  جولائی  2016

جرمنی ، شاپنگ مال میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی ،حملہ آور کون تھا؟حیرت انگیز انکشاف

برلن(آئی این پی)جرمنی کے شہر میونخ کے شاپنگ مال میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی ،حملہ آور ایرانی نژاد جرمن شہری نکلا۔جرمن میڈیا کے مطابق گزشتہ روز جنوبی جرمن شہر میونخ کے ایک شاپنگ مال میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ایک ایرانی نژاد جرمن کے طور پر کی گئی ہے۔ اس… Continue 23reading جرمنی ، شاپنگ مال میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی ،حملہ آور کون تھا؟حیرت انگیز انکشاف

را کی سرگرمیاں،پاکستان کے ثبوت ،افغان صدراشرف غنی کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 23  جولائی  2016

را کی سرگرمیاں،پاکستان کے ثبوت ،افغان صدراشرف غنی کا حیرت انگیز دعویٰ

کابل /اسلام آباد (آئی این پی)افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام سے ان کی متعدد ملاقاتیں ہوئی ہیں لیکن کسی نے بھی اس الزام کا ثبوت فراہم نہیں کیا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘افغانستان میں پاکستان کے خلاف کام کررہی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ افغان… Continue 23reading را کی سرگرمیاں،پاکستان کے ثبوت ،افغان صدراشرف غنی کا حیرت انگیز دعویٰ

ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات برقرار رکھیں گے،امریکی میڈیا

datetime 23  جولائی  2016

ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات برقرار رکھیں گے،امریکی میڈیا

واشنگٹن(آئی این پی) امریکا میں ری پبلکن پارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے منشور کے مطابق صدر منتخب ہونے کی صورت میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ پاکستان کو حساس خطے (جنوبی ایشیا) میں بحیثیت اتحادی اپنے ساتھ ساتھ رکھے گی۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست اوہائیو میں ہونے والے پارٹی کنونشن کا اختتام جمعرات 21… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات برقرار رکھیں گے،امریکی میڈیا

چین کے صدر ژی جن پنگ مسجد پہنچ گئے،دین اسلام کے بارے میں بڑا اعتراف

datetime 23  جولائی  2016

چین کے صدر ژی جن پنگ مسجد پہنچ گئے،دین اسلام کے بارے میں بڑا اعتراف

بیجنگ(این این آئی) چین کے صدر ژی جن پنگ نے ایک مسجد کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے مسجد کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور کام کی تعریف کی۔چینی میڈیا کے مطابق صدر نے شمال مغربی صوبے کی ژین چنگ مسجد کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے مسلم رہنماوں سے ملاقات کی اور… Continue 23reading چین کے صدر ژی جن پنگ مسجد پہنچ گئے،دین اسلام کے بارے میں بڑا اعتراف

سربیامیں پاکستانی اور افغان مہاجرین کاہنگری کی طرف مارچ،ہنگری نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 23  جولائی  2016

سربیامیں پاکستانی اور افغان مہاجرین کاہنگری کی طرف مارچ،ہنگری نے بڑا قدم اُٹھالیا

بلغراد(این این آئی)سربیا میں موجود سینکڑوں پاکستانی اور افغان مہاجرین نے بھوک ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے ہنگری کی سرحد کی طرف مارچ شروع کر دیا ہے۔ ان لوگوں کی کوشش ہے کہ وہ کسی طرح یورپی یونین میں داخل ہونے میں کامیاب ہوجائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تین سو مہاجرین اور تارکین وطن افراد… Continue 23reading سربیامیں پاکستانی اور افغان مہاجرین کاہنگری کی طرف مارچ،ہنگری نے بڑا قدم اُٹھالیا

جرمنی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 23  جولائی  2016

جرمنی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

برلن(این این آئی)جرائم کی روک تھام کے جرمن ادارے ( بی کے اے) نے ملک میں دہشت گردانہ حملوں سے خبردار کیا ہے۔ جرمن ریڈیو کی ایک رپورٹ کے مطابق بی کے اے کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا کہ ورزبرگ کی طرز پر اور بھی حملے ہو سکتے ہیں۔ اسی ہفتے جنوبی جرمنی میں… Continue 23reading جرمنی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

ترکی،حکومت مخالف رہنما فتح اللہ گولن کو گہرا صدمہ ،ترک حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 23  جولائی  2016

ترکی،حکومت مخالف رہنما فتح اللہ گولن کو گہرا صدمہ ،ترک حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

انقرہ (این این آئی )ترکی میں حکومت مخالف رہنما فتح اللہ گولن کے بھتیجے کو گرفتار کر لیا ہے ۔ بڑا آپریشن شروع،فتح اللہ گولن سے تعلق رکھنے والے افراد کی دھڑا دھڑ گرفتاریاں جاری،میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فتح اللہ گولن کے بھتیجے کو ترک صوبے ارضروم سے گرفتار کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس… Continue 23reading ترکی،حکومت مخالف رہنما فتح اللہ گولن کو گہرا صدمہ ،ترک حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا