ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

جنگی جنون، بہت بڑی تعداد میں بھارتی فوج کا پاکستانی سرحد پراجتماع،علاقوں کے نام سامنے آگئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر (این این آئی)بھارت نے دو بریگیڈ ز پر مشتمل مزید دس ہزار فوجی کنٹرول لائن پر پہنچا دیے ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک بریگیڈ ہماچل پردیس کے علاقے دھرم شالہ سے جبکہ ایک اور جموں خطے کے علاقے ادھمپور سے مقبوضہ علاقے میں پہنچائی گئی ۔ مقبوضہ وادی کے جنوبی اضلاع پلوامہ ،کولگا م ، شوپیاں وغیرہ میں بھارت مخالف مظاہروں پر قابو پانے کیلئے حال ہی میں ایک بریگیڈ تعینات کی گئی تھی ۔ یا درہے کہ حال ہی میں مقبوضہ علاقے میں ضلع بارہمولہ کے علاقے اوڑی میں نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں 17بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بھارت کے سر پر سخت جنگی جنون سوار ہے اور وہ مقبوضہ کشمیر میں جاری انتفادہ سے اقوام عالم کی توجہ ہٹانے کیلئے حملے کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرا رہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…