سعودی عرب،تمام فورسز کو ہائی الرٹ کردیاگیا
جدہ (این این آئی)تمام فورسز کو ہائی الرٹ کردیاگیا۔ اگر کوئی حجاج کے امن و سلامتی کے لیے خطرہ بننے کی کوشش کرے گا تو اس سے آہنی ہاتھ کے ذریعے نمٹا جائے گا،سعودی عرب کا اعلان،حج سیزن کے آغاز سے چند روز قبل حج کے انتظامات میں شریک سکیورٹی فورسز کی قیادت کی جانب… Continue 23reading سعودی عرب،تمام فورسز کو ہائی الرٹ کردیاگیا