منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

فتح اللہ گولن کھل کر سامنے آگئے،ترکی کو مستقبل کی خبر دیدی

datetime 20  اگست‬‮  2016

فتح اللہ گولن کھل کر سامنے آگئے،ترکی کو مستقبل کی خبر دیدی

واشنگٹن (این این آئی)مریکا میں خود ساختہ جلا وطنی کی زندگی گزارنے والے ترک عالم فتح اللہ گولن نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ ترکی کی جانب سے باضابطہ درخواست کے باوجود انھیں بے دخل نہیں کرے گا۔عرب ٹی وی سے انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ امریکہ کی دنیا میں شہرت ایک ایسے… Continue 23reading فتح اللہ گولن کھل کر سامنے آگئے،ترکی کو مستقبل کی خبر دیدی

قذافی کیخلاف بغاوت لیبیا والوں کو بہت زیادہ مہنگی پڑ گئی،بڑا انسانی المیہ،عبرتناک انکشافات

datetime 20  اگست‬‮  2016

قذافی کیخلاف بغاوت لیبیا والوں کو بہت زیادہ مہنگی پڑ گئی،بڑا انسانی المیہ،عبرتناک انکشافات

طرابلس (این این آئی)اقوام متحدہ نے لیبیا میں دگرگوں انسانی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیبیا میں 24 لاکھ افراد فوری انسانی امداد کے منتظر ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق انسان دوستی کے عالمی دن کی مناسبت سے جاری کردہ ایک بیان میں لیبیا میں اقوام متحدہ کے… Continue 23reading قذافی کیخلاف بغاوت لیبیا والوں کو بہت زیادہ مہنگی پڑ گئی،بڑا انسانی المیہ،عبرتناک انکشافات

افغانستان ،اہم ترین صوبے میں پھر طالبان چھاگئے،طالبان نے قبضہ کیسے کیا؟ افغان حکام کا حیرت انگیز موقف

datetime 20  اگست‬‮  2016

افغانستان ،اہم ترین صوبے میں پھر طالبان چھاگئے،طالبان نے قبضہ کیسے کیا؟ افغان حکام کا حیرت انگیز موقف

کابل(این این آئی)افغان طالبان نے افغانستان کے شمالی صوبے قندوز کے ایک اہم ضلع پر قبضہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے صوبہ قندوز کو ہرات اور دیگر شمالی صوبوں سے ملانے والے اہم ضلع خان آباد کا کنٹرول حاصل کرلیا۔افغان حکام کے مطابق قندوز کے دیگر اضلاع میں بھی شدید لڑائی جاری… Continue 23reading افغانستان ،اہم ترین صوبے میں پھر طالبان چھاگئے،طالبان نے قبضہ کیسے کیا؟ افغان حکام کا حیرت انگیز موقف

سعودی حکومت نے جو کہا کر دکھایا, پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 20  اگست‬‮  2016

سعودی حکومت نے جو کہا کر دکھایا, پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مشکلات کا شکار پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے محنت کشوں کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کر دی گئی۔سعودی میڈیا کے مطابق وزیر محنت نے کہا کہ بن لادن گروپ اور دیگر مقامی کمپنیوں نے پاکستانی ملازمین سمیت دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے محنت کشوں کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع… Continue 23reading سعودی حکومت نے جو کہا کر دکھایا, پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

یہ تو ہونا ہی تھا, روس نے میزائل حملے شروع کر دیئے

datetime 20  اگست‬‮  2016

یہ تو ہونا ہی تھا, روس نے میزائل حملے شروع کر دیئے

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی فوج نے شام میں اپوزیشن کے ٹھکانوں پر بمباری کے لیے ایرانی فوجی اڈں کے استعمال کے بعد سمندر سے کروز میزائلوں سے بھی حملے شروع کردیے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ماسکو وزارت دفاع نے ایک بیان میں بتایاہے کہ گزشتہ روز علی الصباح بحیرہ روم میں موجود جنگی جہازوں سے شام میں مختلف… Continue 23reading یہ تو ہونا ہی تھا, روس نے میزائل حملے شروع کر دیئے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا سوٹ کتنے کروڑ روپے میں نیلام ہوا؟ جان کر سر پکڑ لیں گے

datetime 20  اگست‬‮  2016

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا سوٹ کتنے کروڑ روپے میں نیلام ہوا؟ جان کر سر پکڑ لیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا مشہور سوٹ جسے چار کروڑ 31لاکھ31ہزار3سو 11روپے میں نیلام کیا گیا تھا، اسے دنیا کا سب سے مہنگا ترین سوٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔اسے گنز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔اس حوالے سے گنز ورلڈ ریکارڈ بک نے سرٹیفیکیٹ جاری کردیا ہے۔یہ… Continue 23reading بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا سوٹ کتنے کروڑ روپے میں نیلام ہوا؟ جان کر سر پکڑ لیں گے

طالبان نے افغان صوبے قندوز پر قبضہ کر لیا, طالبان ترجمان کا اہم اعلان ‎

datetime 20  اگست‬‮  2016

طالبان نے افغان صوبے قندوز پر قبضہ کر لیا, طالبان ترجمان کا اہم اعلان ‎

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان عسکریت پسندوں نے شمال مشرقی صوبے قندوز کے ضلع خان آباد پر قبضہ کر لیا،افغان حکام نے تصدیق کردی۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے تصدیق کر دی ہے کہ طالبان عسکریت پسندوں نے شمال مشرقی صوبے قندوز کے ضلع خان آباد پر قبضہ کر لیا ہے۔ صوبائی پولیس کے سربراہ کے… Continue 23reading طالبان نے افغان صوبے قندوز پر قبضہ کر لیا, طالبان ترجمان کا اہم اعلان ‎

افغانستان امریکہ سے کروڑوں ڈالر کا اسلحہ کیوں خرید رہاہے ؟ وہ اسلحہ کس کے خلاف استعمال کیا جائے گا ؟ اہم انکشافات

datetime 20  اگست‬‮  2016

افغانستان امریکہ سے کروڑوں ڈالر کا اسلحہ کیوں خرید رہاہے ؟ وہ اسلحہ کس کے خلاف استعمال کیا جائے گا ؟ اہم انکشافات

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کو ہتھیار فروخت کئے جائیں گے۔ افغان خبر رساں ادارے خامہ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت واشنگٹن نے افغانستان کو 6 کروڑ ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کئے جانے کی منظوری دے دی ہے۔… Continue 23reading افغانستان امریکہ سے کروڑوں ڈالر کا اسلحہ کیوں خرید رہاہے ؟ وہ اسلحہ کس کے خلاف استعمال کیا جائے گا ؟ اہم انکشافات

جرمنی میں مسلمانوں پر بڑی پابندی عالم اسلام شدید غصے میں۔۔

datetime 20  اگست‬‮  2016

جرمنی میں مسلمانوں پر بڑی پابندی عالم اسلام شدید غصے میں۔۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی میں انجیلا مرکل کی حکمراں کنزرویٹو پارٹی برقعے اور نقاب پر پابندی کے فیصلے پر متفق ہوگئی ہے۔ جرمن وزیر داخلہ تھومس میزیوئر کا کہنا ہے کہ اسکولوں، یونیورسٹیوں اور ڈرائیونگ کے وقت خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی ہونی چاہیے۔جرمنی میں سیکورٹی خدشات کے بعد مرکل کی حکمراں کرسچن ڈیموکریٹس… Continue 23reading جرمنی میں مسلمانوں پر بڑی پابندی عالم اسلام شدید غصے میں۔۔