کشمیر معاملے پر زبردست ہلچل، بھارتی میڈیا بھی حکومت کیخلاف میدان میں کود پڑا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آخرکس ریاست میں 43روزکرفیولگاہے؟کشمیر کے گھروں میں کھانے پینے کا سامان ختم ہوگیا ، بچے دودھ سے محروم ہیں ، بھارتی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرکی صورتحال بریکنگ پوائنٹ پرآگئی ہے۔43 روز کے دوران اسپتال بھارتی فوج کے مظالم کے شکار زخمیوں سے بھر گئے،اس صورتحال میں مقبوضہ کشمیر… Continue 23reading کشمیر معاملے پر زبردست ہلچل، بھارتی میڈیا بھی حکومت کیخلاف میدان میں کود پڑا