کینیڈین وزیر اعظم مسلمان خواتین کے دفاع میں کود پڑے ۔۔۔! بڑا اعلان کر دیا
اوٹاوا(آئی این پی)کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے مسلمان خواتین کی تیراکی کے لباس برقینی کا دفاع کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ عوامی زندگی میں انفرادی حقوق اور فیصلوں کے احترام کو اولین اہمیت حاصل ہونی چاہیے۔ ٹروڈو نے فرانسیسی… Continue 23reading کینیڈین وزیر اعظم مسلمان خواتین کے دفاع میں کود پڑے ۔۔۔! بڑا اعلان کر دیا