زلزلے نے ہر طر ف تبا ہی مچا دی ہلا کتو ں کی تعداد 240 ہو گئی
اٹلی(آئی این پی ) اٹلی میں آنے والے زلزلے نے ہر طرف بڑی تبا ہی مچا دی ہے جس کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتیں دو سو چالیس تک پہنچ گئی ہیں، پانچ سو کے قریب افراد کو زخمی حالت میں ہسپتالوں میں بھی منتقل کیا گیا ہے۔ تباہ ہونیوالی عمارتوں کا ملبہ ہٹانے کا… Continue 23reading زلزلے نے ہر طر ف تبا ہی مچا دی ہلا کتو ں کی تعداد 240 ہو گئی