منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

بھارتی کھلا ڑی نے خو د کشی سے قبل مو دی کو خط خط کا متن کیا تھا ؟ جس نے مو دی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 22  اگست‬‮  2016

بھارتی کھلا ڑی نے خو د کشی سے قبل مو دی کو خط خط کا متن کیا تھا ؟ جس نے مو دی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا

پٹیالہ(آئی این پی) بھارت کی جانب سے ملک میں سب اچھا ہے کا بتا کر دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ نام نہاد سیکیولر ملک میں قومی سطح کے کھلاڑی بھی غربت اور سہولیات کے فقدان کے باعث خود کشی کرنے پر مجبور ہیں۔بھارتی… Continue 23reading بھارتی کھلا ڑی نے خو د کشی سے قبل مو دی کو خط خط کا متن کیا تھا ؟ جس نے مو دی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا

حجاج کرام کے اخراجات بارے دلچسپ رپورٹ جاری۔۔۔ تفصیلات جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 22  اگست‬‮  2016

حجاج کرام کے اخراجات بارے دلچسپ رپورٹ جاری۔۔۔ تفصیلات جان کر حیران رہ جائیں گے

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں ایک مطالعاتی تحقیق سے اس امر کی تصدیق ہوئی ہے کہ مملکت کے اندرون کے حجاج کی ماہانہ آمدنی 300 سے 3000 ریال تک ہوتی ہے جب کہ بیرون سے آنے والے حجاج کی اوسط آمدنی تقریبا 1298 ریال ہے۔عرب میڈیاکے مطابق تحقیق میں مختلف شہریتوں کے تقریبا 2655 حجاج پر… Continue 23reading حجاج کرام کے اخراجات بارے دلچسپ رپورٹ جاری۔۔۔ تفصیلات جان کر حیران رہ جائیں گے

بھارت میں پولیس کا وزیر اعلیٰ کے ساتھ ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

datetime 22  اگست‬‮  2016

بھارت میں پولیس کا وزیر اعلیٰ کے ساتھ ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعلیٰ کا ایک اور شاہانہ انداز سامنے آگیا،سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کوپولیس اہلکاروں نے گود میں اٹھالیا۔ خوشامد،چاپلوسی، شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری یا کچھ اور تاہم سیکیورٹی پر موجود عملے کی غیر سنجیدہ حرکت نے بھارتی ریاست مدھیہ… Continue 23reading بھارت میں پولیس کا وزیر اعلیٰ کے ساتھ ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

شاہ مراکش کا دہشت گردوں بارے نیا فتویٰ ۔۔ کیا کہا ؟ جانئے

datetime 22  اگست‬‮  2016

شاہ مراکش کا دہشت گردوں بارے نیا فتویٰ ۔۔ کیا کہا ؟ جانئے

رباط(مانیٹرنگ ڈیسک)مراکش کے فرمانروا شاہ محمد چہارم نے انتہاپسندی کے خلاف ایک متحدہ محاذ کے قیام کے لئے اپیل جاری کی ہے اور زور دیا ہے کہ دیار غیر میں مقیم مراکشی شہری اسلام کی تحمل پر مبنی اقدار کے پرچار ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہی فرمان میں محمد چہارم نے بیرون ملک مقیم پچاس لاکھ… Continue 23reading شاہ مراکش کا دہشت گردوں بارے نیا فتویٰ ۔۔ کیا کہا ؟ جانئے

بیرون ممالک میں دہشت گردی سے بچنے کیلئے انوکھا نظام متعارف کردیا گیا

datetime 22  اگست‬‮  2016

بیرون ممالک میں دہشت گردی سے بچنے کیلئے انوکھا نظام متعارف کردیا گیا

برلن(این این آئی)جرمن وزیر داخلہ ڈے میزیئر نے کہاہے کہ ملکی ہوائی اڈوں اور ریلوے اسٹیشنوں پر ممکنہ دہشت گردوں اور مشتبہ افراد کے چہرے پہچان لینے والے سسٹم کی تنصیب کی جائیگی ،یہ نظام انسداد دہشت گردی میں بہت معاون ثابت ہو سکتا ہے۔جرمن اخبار کو انٹرویومیں وزیرداخلہ نے کہاکہ وہ چاہتے ہیں کہ… Continue 23reading بیرون ممالک میں دہشت گردی سے بچنے کیلئے انوکھا نظام متعارف کردیا گیا

رکن قومی اسمبلی کے وانٹ گرفتاری جاری ۔۔۔ انٹر پول حرکت میں آ گئی

datetime 22  اگست‬‮  2016

رکن قومی اسمبلی کے وانٹ گرفتاری جاری ۔۔۔ انٹر پول حرکت میں آ گئی

کویت سٹی (این این آئی)بین الاقوامی پولیس ایجنسی انٹرپول نے کویتی رکن پارلیمنٹ عبدالحمید دشتی کو حراست میں لینے کے لیے وارنٹ جاری کر دیے تاکہ ان کے خلاف عدالتی فیصلے پر عمل درامد کیا جا سکے۔ اس سے قبل کویتی پارلیمنٹ نے دشتی کی مامونیت ساقط کر دی تھی تاکہ کویتی اور سعودی عدلیہ… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی کے وانٹ گرفتاری جاری ۔۔۔ انٹر پول حرکت میں آ گئی

پاکستان کی فوجی و سیاسی قیادت کی جاسوسی ،ایڈورڈ اسنوڈن کے انکشافات نے تہلکہ مچادیا،نئی دستاویزات جاری

datetime 21  اگست‬‮  2016

پاکستان کی فوجی و سیاسی قیادت کی جاسوسی ،ایڈورڈ اسنوڈن کے انکشافات نے تہلکہ مچادیا،نئی دستاویزات جاری

واشنگٹن(این این آئی)سی آئی اے کے سابق کنٹریکٹر ایڈورڈ اسنوڈن کی جاری کردہ نئی دستاویزات میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا نے پاکستان کی ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن کے نظام کو ہیک کرکے پاکستان کی فوجی اور سیاسی قیادت کی جاسوسی کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سی آئی اے کے منحرف رکن… Continue 23reading پاکستان کی فوجی و سیاسی قیادت کی جاسوسی ،ایڈورڈ اسنوڈن کے انکشافات نے تہلکہ مچادیا،نئی دستاویزات جاری

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل سے خطے کی تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ متوقع

datetime 21  اگست‬‮  2016

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل سے خطے کی تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ متوقع

اسلام آباد (این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کی تکمیل سے خطے کی تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ متوقع ہے اور ایک سال کے دوران سی پیک روٹ پر تقریباً 1.25 ملین کنٹینرز کی آمدورفت سے سالانہ 30 تا 40 ارب ڈالر کی کاروباری سرگرمیاں پیدا ہوں گی۔ مالیاتی تجزیہ کار مبشر… Continue 23reading چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل سے خطے کی تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ متوقع

چین کی دوستی،پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ختم،زبردست خبر سنادی گئی

datetime 21  اگست‬‮  2016

چین کی دوستی،پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ختم،زبردست خبر سنادی گئی

اسلام آباد (این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک بھرمیں توانائی کے منصوبوں پر34ارب 57کروڑ ڈالر خرچ کئے جائیں گے، کوئلے ، ہوا ، ایل این جی اوردیگر ذرائع سے مجموعی طور پر17 ہزار45 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی ٗذرائع وزارت پانی وبجلی ،چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک بھرمیں توانائی کے منصوبوں… Continue 23reading چین کی دوستی،پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ختم،زبردست خبر سنادی گئی