اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کیساتھ سرحد سیل کرنے کے سنگین نتائج،چین نے بھارت کو دھمکی دیدی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آن لائن) چینی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ بھارت کا پاکستان کیساتھ سرحد سیل کرنے کا فیصلہ غیر منطقی ہے جبکہ اس پر عملدرآمد سے بھارت سے تعلقات مزید پیچیدہ ہو جائینگے۔چینی میڈیا رپورٹ میں بین الاقوامی تعلقات شنگھائی اکیڈمی تھنک ٹینک انسٹیٹوٹ کے ایک عہدیدار ہوژاؤ ونگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے ساتھ سرحد سیل کرنے بالکل غیر منطقی فیصلہ کیا ہے، کیونکہ اڑی حملے کی تحقیقات میں ایسے کوئی ٹھوس شواہد سامنے نہیں آئے کہ حملے میں پاکستان ملوث ہے، انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ بھارت کی سردجنگ ذ ہنیت کا عکاس ہے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام میں نفرت کو مزید گہرا کر دیگا، انہوں نے کہا کہ پاکستان چین ایک دوسرے کے ہر مشکل گھڑی میں آزمائش پر پورا اترنے والے دوست ہیں اور بھارت کا یہ فیصلہ بیجنگ ، نئی دہلی تعلقات کو مزید پیچیدہ بنا دیگا، انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چین خصوصاً اسکے مغربی خطوں کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے بھی مفاد میں ہے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…