پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین کو کچلنے کیلئے مہلک ہتھیار استعمال کرنے کا فیصلہ ‘بھارتی وزیر داخلہ کا انکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2016

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین کو کچلنے کیلئے مہلک ہتھیار استعمال کرنے کا فیصلہ ‘بھارتی وزیر داخلہ کا انکشاف

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین کو کچلنے کے لیے ایک اور غیر مہلک ہتھیار کا استعمال کرنے پر غور شروع کردیا ،بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے اہلکاروں کو پاوا شیلز یعنی مرچوں سے… Continue 23reading بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین کو کچلنے کیلئے مہلک ہتھیار استعمال کرنے کا فیصلہ ‘بھارتی وزیر داخلہ کا انکشاف

مودی کی پاکستان توڑنے کی سازش ‘بھارتی اخبار نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 26  اگست‬‮  2016

مودی کی پاکستان توڑنے کی سازش ‘بھارتی اخبار نے بھانڈہ پھوڑ دیا

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی یوم آزادی کے موقع پر کی گئی تقریر میں بلوچستان کے حوالے سے کی جانے والی زہر افشانی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق انتہائی اہم سرکاری افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ… Continue 23reading مودی کی پاکستان توڑنے کی سازش ‘بھارتی اخبار نے بھانڈہ پھوڑ دیا

پاک چین دوستی زندہ باد‘ چین کا پاکستان سے ایک اور بڑا معاہدہ‘ دشمن کی صفوں میں ہلچل مچ گئی

datetime 26  اگست‬‮  2016

پاک چین دوستی زندہ باد‘ چین کا پاکستان سے ایک اور بڑا معاہدہ‘ دشمن کی صفوں میں ہلچل مچ گئی

سلام آباد (این این آئی)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اﷲ نے کہا ہے کہ معاہدہ کے مطابق چین پاکستان کو 8 سب میرینز فراہم کرے گا، چین میں تیار ہونے والی 4 سب میرینز 2022-23ء میں پاکستان کے حوالہ کی جائیں گی۔ وہ جمعہ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو… Continue 23reading پاک چین دوستی زندہ باد‘ چین کا پاکستان سے ایک اور بڑا معاہدہ‘ دشمن کی صفوں میں ہلچل مچ گئی

لندن سے بڑی خبر۔۔۔اہم ترین غیر مسلم ملک نے ’حجاب‘ کو سرکاری یونیفارم بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 26  اگست‬‮  2016

لندن سے بڑی خبر۔۔۔اہم ترین غیر مسلم ملک نے ’حجاب‘ کو سرکاری یونیفارم بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سکاٹ لینڈ یارڈ نے حجاب کو اپنا سرکاری یونیفارم بنانے کا اعلان کیا ہے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سکاٹ لینڈ یارڈ کے چیف کانسٹیبل فل گورملے نے اپنے بیان میں کہا کہ حجاب کو سرکاری وردی بنانے کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں خوشی ہو رہی ہے، جس… Continue 23reading لندن سے بڑی خبر۔۔۔اہم ترین غیر مسلم ملک نے ’حجاب‘ کو سرکاری یونیفارم بنانے کا اعلان کر دیا

 حج کے موقع پر شیطان کو کنکریاں مارنے کے اوقات، سعودی عرب نے تبدیلی کا اعلان کر دیا 

datetime 26  اگست‬‮  2016

 حج کے موقع پر شیطان کو کنکریاں مارنے کے اوقات، سعودی عرب نے تبدیلی کا اعلان کر دیا 

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ برس بھگدڑ مچنے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کے بعد رواں سال سعودی حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ماہ دورانِ حج کنکریاں مارنے کے اوقات میں کمی کردی گئی ہے ،سعودی اخباراکے مطابق جمرات پر کنکریاں مارنے کے اوقات کو کم کر کے 12 گھنٹے کر دیا جائے گا۔شیطان کو کنکریاں… Continue 23reading  حج کے موقع پر شیطان کو کنکریاں مارنے کے اوقات، سعودی عرب نے تبدیلی کا اعلان کر دیا 

اسرائیل مسجد اقصیٰ کے ارد گرد کیا خطرناک منصوبہ تیار کر رہا ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 26  اگست‬‮  2016

اسرائیل مسجد اقصیٰ کے ارد گرد کیا خطرناک منصوبہ تیار کر رہا ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی حکومت کی طرف سے بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کیلئے جس ریل کار منصوبے کی خبریں میڈیا میں آتی رہی ہیں اس کے نقشے کے مطابق ریل مسجداقصیٰ کے ارد گرد چلائی جائیگی اور اس کا ٹریک مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع سلوان ٹاؤن کے قلب سے گزریگا۔… Continue 23reading اسرائیل مسجد اقصیٰ کے ارد گرد کیا خطرناک منصوبہ تیار کر رہا ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

امریکہ نے ایم کیو ایم کے دواہم رہنماؤں کیخلاف ناقابل یقین کا م کر دیا

datetime 26  اگست‬‮  2016

امریکہ نے ایم کیو ایم کے دواہم رہنماؤں کیخلاف ناقابل یقین کا م کر دیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانو ی حکومت نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما شبیر قائم خانی اور کیف الو راء کو گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ ائیرپورٹ پر پوچھ گچھ کی گئی اور مشتبہ روابط کی بنا پر امریکہ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔برطانوی دفتر خارجہ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے… Continue 23reading امریکہ نے ایم کیو ایم کے دواہم رہنماؤں کیخلاف ناقابل یقین کا م کر دیا

مسلمان ہونا گناہ ہو گیا, تین مسلمان بہن بھائیوں کیساتھ دوران پرواز ناقابل یقین سلوک

datetime 26  اگست‬‮  2016

مسلمان ہونا گناہ ہو گیا, تین مسلمان بہن بھائیوں کیساتھ دوران پرواز ناقابل یقین سلوک

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ میں بھارتی نژاد تین مسلمان بہن بھائیوں کو لندن سے اٹلی جانے والی پرواز سے توہین آمیز طریقے سے اتار دیا گیا۔اخبار انڈی پنڈنٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی نژاد تین مسلمان بہن بھائی مریم، علی اور سکینہ دارس برطانوی فضائی کمپنی ایزی جیٹ کی ایک پرواز… Continue 23reading مسلمان ہونا گناہ ہو گیا, تین مسلمان بہن بھائیوں کیساتھ دوران پرواز ناقابل یقین سلوک

ثابت ہو گیا اب کسی عہدے پر فائز ہونا اب کوئی پکنک نہیں رہا, اہم ملک کے وزیر مستعفی

datetime 26  اگست‬‮  2016

ثابت ہو گیا اب کسی عہدے پر فائز ہونا اب کوئی پکنک نہیں رہا, اہم ملک کے وزیر مستعفی

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر میں صدر عبدالفتاح السیسی کے 2014ء میں برسراقتدار آنے کے بعد بدعنوانی کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے اور اس کی وجہ سے رسد (سپلائی) کے وزیر خالد حنفی مستعفی ہوگئے ہیں۔مصر کے سپلائی کے وزیر قومی خزانے سے غذائی اجناس پر دیے جانے والے زرتلافی (سب سڈی) پروگرام اور اجناس کی… Continue 23reading ثابت ہو گیا اب کسی عہدے پر فائز ہونا اب کوئی پکنک نہیں رہا, اہم ملک کے وزیر مستعفی