کیا ہونے جا رہا ہے ؟ ایران نے خطرناک میزائل نصب کر دئیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے وسطی شہر قم میں فردو ایٹمی پلانٹ پر میزائل نصب کر دیئے ہیں۔ آیت اللہ خامنہ ای کہتے ہیں کہ میزائل حملے کے لیے نہیں بلکہ دفاع کے طور پر نصب کیے ہیں۔فردو ایٹمی پلانٹ کے قریب نصب کیے گئے روسی میزائل ایٹمی پلانٹ پر ممکنہ حملے سے بچانے کے… Continue 23reading کیا ہونے جا رہا ہے ؟ ایران نے خطرناک میزائل نصب کر دئیے