نئے آغازمیں ہی بھارت میں ہنگامہ برپاکردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی مبشرلقمان نے اپنے پروگرام میں ایک انکشاف کیاہے کہ بھارتی آرمی چیف کے خطاب کے دوران بھارتی فوجی سوتے رہے ۔اس سلسلے میں بھارتی آرمی چیف نے کہاکہ میں نے اس بارے میں مودی سرکارکوشکایت کی ہے اورجلد ہی ان فوجیوں کے خلا ف کارروائی ہوگی ۔پاکستان کےخلاف کبھی معصوم پرندوں کبوتروں اورکبھی غباروں کاالزام لگانے… Continue 23reading نئے آغازمیں ہی بھارت میں ہنگامہ برپاکردیا





































