بیلسٹک میزائل دیوالی کا راکٹ نکلا۔۔۔ تجربہ ایک بار پھر ناکام
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور ناکام تجربہ کیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیاہے کہ شمالی کوریا نے میودان بیلسٹک میزال کا شمال مغربی صوبہ سے ناکام تجربہ کیا… Continue 23reading بیلسٹک میزائل دیوالی کا راکٹ نکلا۔۔۔ تجربہ ایک بار پھر ناکام







































