برطانیہ میں ’محمد‘ نام کی مقبولیت نے نئے ریکارڈ قائم کردیئے،رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات
لندن (این این آئی)برطانیہ میں نئے پیدا ہونے والے بچوں کے ناموں میں’محمد‘ مقبول ترین نام بن گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے پیدا ہونے والے بچوں کے ناموں کے اندراج سے متعلق سرکاری ادارے میں 2014 میں پیدا ہونے والے بچوں میں سے سب سے زیادہ بچوں کا نام ’’محمد‘‘ رکھا… Continue 23reading برطانیہ میں ’محمد‘ نام کی مقبولیت نے نئے ریکارڈ قائم کردیئے،رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات