چین سے آنے والا زہر بھارت میں پھیل گیا،ہزاروں متاثر،بھارتی میڈیانے سنگین الزام عائد کردیا
نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیانے پاکستان کے بعد چین کےخلاف بھی زہراگلناشروع کردیاہے ۔ایک بھارتی ٹی وی نے اپنے ایک پروگرام میں الزام لگایاہے کہ چین سے بھارت آنے والی مہندی ،مہندی نہیں بلکہ ایک زہرہے جوکہ چین کئی سالوں سے بھارت کوبھیج رہاہے ۔اس چینل نے کہاکہ مہندی بھارت کی ثقافت کاحصہ ہے لیکن چین سے… Continue 23reading چین سے آنے والا زہر بھارت میں پھیل گیا،ہزاروں متاثر،بھارتی میڈیانے سنگین الزام عائد کردیا







































