یہ عالمی نظام ہے اور اس میں مداخلت کسی صورت قبول نہیں
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر نے روس کو مغربی دنیا میں جاری جمہوری عمل میں خلل ڈالنے سے خبردار کیا ہے اور ماسکو حکومت پر ایسا جارحانہ طرزِ عمل روا رکھنے کا الزام عائد کیا ہے، جس کا مقصد بین الاقوامی نظام کو کھوکھلا کرنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر نے… Continue 23reading یہ عالمی نظام ہے اور اس میں مداخلت کسی صورت قبول نہیں