ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

’’پاکستان زندہ باد‘‘ سابق امریکی صدر نے پاکستانیوں بارے ایسی بات کہدی کہ آپ بھی خوش ہو جائیں گے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

’’پاکستان زندہ باد‘‘ سابق امریکی صدر نے پاکستانیوں بارے ایسی بات کہدی کہ آپ بھی خوش ہو جائیں گے

نیویارک(آن لائن) سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے کہا ہے کہ مسلمانوں اور خاص کر پاکستانیوں نے امریکہ کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے،دہشت گردی کیخلاف پاکستان امریکہ کا مضبوظ اتحادی ہے،ہم پاکستان میں جمہوریت اور معیشت کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات سے امریکہ کو نقصان پہنچا،ہلیری کلنٹن… Continue 23reading ’’پاکستان زندہ باد‘‘ سابق امریکی صدر نے پاکستانیوں بارے ایسی بات کہدی کہ آپ بھی خوش ہو جائیں گے

خلیجی اور عرب ممالک سے پاکستان کے تعلقات خراب کرنے کیلئے بھارت نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

خلیجی اور عرب ممالک سے پاکستان کے تعلقات خراب کرنے کیلئے بھارت نے بڑا قدم اُٹھالیا

منامہ /نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے جموں وکشمیر کو ملک کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے کوئی بھی مداخلت قابل قبول نہیں، پاکستان سے بھارت کیلئے نکلنے والی دہشتگردی پر تشویش ہے ، پاکستان کی جانب سے پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات اور ممبئی حملوں… Continue 23reading خلیجی اور عرب ممالک سے پاکستان کے تعلقات خراب کرنے کیلئے بھارت نے بڑا قدم اُٹھالیا

مالی مشکلات،روس کی سعودی عرب کو اہم پیشکش

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

مالی مشکلات،روس کی سعودی عرب کو اہم پیشکش

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کے دورے پر موجود روسی وزیر تیل الیگزانڈر نوواک نے خام تیل کی قیمت میں استحکام بارے سعودی عرب کو تعاون کی پیشکش کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاض میں روس کے وزیر تیل نے میزبان وزیر تیل خالد الفلیح سے ملاقات کے دوران پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading مالی مشکلات،روس کی سعودی عرب کو اہم پیشکش

برطانیہ کایورپی یونین سے اخراج موخر ہونے کا امکان،نئی پیش رفت

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

برطانیہ کایورپی یونین سے اخراج موخر ہونے کا امکان،نئی پیش رفت

لندن(این این آئی) جرمن ماہر معیشت کلیمنز فؤسٹ نے برطانیہ کو ایگزٹ سے اخراج کے معاملے میں تحمل کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ برطانیہ کو اس عمل میں جلدی نہیں کرنی چاہیے ،جرمن ریڈیو کو انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ میں امید کرتا ہوں کہ تمام فریق ہوش کے ناخن لیں گے۔ یہ سمجھ لینا… Continue 23reading برطانیہ کایورپی یونین سے اخراج موخر ہونے کا امکان،نئی پیش رفت

اہم ترین عرب رہنما انتقال کرگئے،تین روزہ سرکاری سوگ کا اعلان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

اہم ترین عرب رہنما انتقال کرگئے،تین روزہ سرکاری سوگ کا اعلان

دوحہ(این این آئی)سابق امیر قطر شیخ خلیفہ بن حمد آل ثانی 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ،امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے والد کی موت پر تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو قطر کے شاہی دیوان نے اعلان کیا کہ… Continue 23reading اہم ترین عرب رہنما انتقال کرگئے،تین روزہ سرکاری سوگ کا اعلان

سعودی عرب میں لرزہ خیز واقعہ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

سعودی عرب میں لرزہ خیز واقعہ

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب کے مغربی شہر طائف کی پولیس نے والدین کو قتل کرنے کے سنگین جرم میں ملوث بد بخت سعودی کو حراست میں لینے کے بعد اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ۔عرب ٹی وی کے مطابق انتہائی سفاکانہ طریقے سے اپنے والدین کے سرتن سے جدا کرنے کے وحشیانہ… Continue 23reading سعودی عرب میں لرزہ خیز واقعہ

پاکستان پرگولہ باری ،بھارتی فوج میں خاموش بغاوت ،ایک اورفوجی نے نے انتہائی اقدام اٹھادیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان پرگولہ باری ،بھارتی فوج میں خاموش بغاوت ،ایک اورفوجی نے نے انتہائی اقدام اٹھادیا

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کو اپنے سکھ فوجیوں کی طرف سے خاموش بغاوت کا سامنا ہے جہاں سکھ جوانوں نے پاکستان پر گولہ باری سے اپنی جانوں کا نذرانہ دینے کو بہتر جان لیا ہے اور اب ایک اور سکھ فوجی نے مقبوضہ کشمیر میں خود کشی کر لی ہے جسے پاکستان پر گولہ باری… Continue 23reading پاکستان پرگولہ باری ،بھارتی فوج میں خاموش بغاوت ،ایک اورفوجی نے نے انتہائی اقدام اٹھادیا

’’خبردار جو آئندہ یہ کام کیا ‘‘ چین نے امریکہ کو بڑ ی دھمکی دیدی ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

’’خبردار جو آئندہ یہ کام کیا ‘‘ چین نے امریکہ کو بڑ ی دھمکی دیدی ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چین نے کہا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں امریکہ کی مرضی نہیں چلنے دیں گے ، امریکہ کشیدہ حالات پیدا کرنا چاہتا ہے،امریکہ کا جنگی جہاز بغیر اجازت سمندری حدود میں داخل ہوا ،امریکہ کا یہ اقدام نہ صرف چین کی خودمختاری اور سلامتی کے خلاف ہے ، بلکہ… Continue 23reading ’’خبردار جو آئندہ یہ کام کیا ‘‘ چین نے امریکہ کو بڑ ی دھمکی دیدی ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

تین طلاقتیں ،مسلمان رہنما کابھارتی وزیراعظم پرسنگین الزام

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016

تین طلاقتیں ،مسلمان رہنما کابھارتی وزیراعظم پرسنگین الزام

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نرنیدرمودی کوبڑی پریشانی کاسامنا۔بھارتی مسلمانوں کے ایک اہم رہنما اسد الدین اویسی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام لگایا ہے کہ کچھ ریاستوں میں انتخابات سے قبل وہ تین طلاق کے معاملے کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ تفلاوہت کے مطابق آل انڈیا مجلسِ اتحادالمسلمین… Continue 23reading تین طلاقتیں ،مسلمان رہنما کابھارتی وزیراعظم پرسنگین الزام