پاکستان کو بھارت سے سیکھنا چاہیے کہ ۔۔۔! مودی سرکار کی ایک ایسی بڑھک سامنے آگئی کہ آپ بھی پڑھ کر ہنس اٹھیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بینک نے کہاہے کہ پاکستان کی طرح ہندوستان کو بھی غربت کے خاتمے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے حالانکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ پاکستان کو بھارت سے سیکھنا چاہیے کہ غربت سے کیسے لڑتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و… Continue 23reading پاکستان کو بھارت سے سیکھنا چاہیے کہ ۔۔۔! مودی سرکار کی ایک ایسی بڑھک سامنے آگئی کہ آپ بھی پڑھ کر ہنس اٹھیں گے