مہاجرین کو کیش کارڈز دینے کا اعلان
برسلز(این این آئی)یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ وہ ترکی میں موجود مہاجرین کو ڈیبٹ کارڈز دے گا تاکہ وہ اپنی ضروریات زندگی پوری کر سکیں۔ ای یو کو توقع ہے کہ اس سے مہاجرین یورپ آنے کی کوشش نہیں کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ اور ترکی کے ساتھ مل کر یورپی یونین… Continue 23reading مہاجرین کو کیش کارڈز دینے کا اعلان