امریکہ میں حجاب جرم بن گیا،بات حد سے آگے نکل گئی
نیویارک(این این آئی) امریکا میں دو مسلمان خواتین پر راہ چلتے حملہ کرکے ان کے حجاب اتارنے کی کوشش کی گئی اور ان پر تشدد بھی کیا گیا۔جبکہ اس دوران وہ مسلمانوں کے حوالے سے نازیبا جملے بھی ادا کرتی رہی۔امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست نیویارک کے علاقے بروکلن میں دو… Continue 23reading امریکہ میں حجاب جرم بن گیا،بات حد سے آگے نکل گئی