’’اب ہمارے شاہین ایک ساتھ فضاؤں میں ہوں گے‘‘
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے ایک بار پھر اپنے اس عزم کو دہرایا ہے کہ وہ پاکستان کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کیلئے پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا ،چین اور پاکستان میں فضائی دفاعی ہتھیاروں ، تربیت اور فضائی سلامتی کے سلسلے میں نتیجہ خیز تعاون پایا جاتا ہے اور مستقبل میں فضائیہ کے مختلف… Continue 23reading ’’اب ہمارے شاہین ایک ساتھ فضاؤں میں ہوں گے‘‘







































