ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے دوست ملک چین کو اقوام متحدہ میں بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آئی این پی) چین ایک بار پھر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ، 180ووٹ حاصل کیے ، چین کے علاوہ تیونسیا،جنوبی افریقہ،روانڈا،جاپان،ایراق،سعودی عرب،ہنگری،کروشیا،کیوبا،برازیل،امریکہ اور برطانیہ بھی عالمی ادارے کی انسانی حقوق کونسل کے رکن منتخب ہوگئے۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک بارپھر چین کو تین سال کیلئے عالمی ادارے کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب کرلیا،اس کے ساتھ تیونسیا،جنوبی افریقہ،روانڈا،جاپان،ایراق،سعودی عرب،ہنگری،کروشیا،کیوبا،برازیل،امریکہ اور برطانیہ بھی عالمی ادارے کی انسانی حقوق کونسل کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔یاد رہے کہ رواں سال کے آخر تک اس کونسل سے چین کی رکنیت کی میعاد ختم ہورہی تھی تاہم چین کے حق میں 180ووٹ ڈالے گئے،جس کے تحت چین ایک بار پھر انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہوگیا۔یادرہے کہ اس کونسل کا قیام 2006میں عمل میں لایا گیا تھا جس کا مقصد عالمی سطح پر انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…