برطانیہ میں پاکستانی نژادبیٹی نے باپ کو گرفتارکراڈالا،بڑی سزا سنادی گئی
لندن(این این آئی)برطانیہ میں بیٹی کو تشددکا نشانہ بنانے پر پاکستانی ڈاکٹر کو گرفتارکرلیاگیا،میڈیارپورٹس کے مطابق 57سالہ پاکستانی نژادبرطانوی ڈاکٹر گوہر رحمان نے اپنی 17سالہ بیٹی کو ہالووین پارٹی میں شرکت سے منع کیا لیکن اس نے باپ کی حکم عدولی کرتے ہوئے نہ صرف پارٹی میں شرکت کی بلکہ رات اپنے ایک مرد دوست… Continue 23reading برطانیہ میں پاکستانی نژادبیٹی نے باپ کو گرفتارکراڈالا،بڑی سزا سنادی گئی







































