اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں۔۔کون کر رہاہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل جنگ سے تباہ حال ملک شام کا ہمسایہ ہونے کے باوجوداب تک خود کو اس آگ کی لپیٹ سے بچائے ہوئے تھا لیکن اب اس کے لیے ہولناک خبر آ گئی ہے۔ برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں کر رہی ہے۔… Continue 23reading اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں۔۔کون کر رہاہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف