جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

مصری باشندے ایک اور بڑی مصیبت میں گرفتار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

مصری باشندے ایک اور بڑی مصیبت میں گرفتار

قاہرہ(این این آئی)مصری پاؤنڈ کی قدر میں مزید کمی واقع ہوگئی ہے اور بنکوں میں ایک ڈالر سولہ پاؤنڈز میں بکتارہا،میڈیارپورٹس کے مطابق مصر کے مرکزی بنک نے تین روز قبل ایک ڈالر کی قیمت 13 پاؤنڈز مقرر کی تھی لیکن گزشتہ روز بنک امریکی کرنسی 16 پاؤنڈز میں فروخت کررہے تھے اور ساڑھے 15… Continue 23reading مصری باشندے ایک اور بڑی مصیبت میں گرفتار

پاکستان پر حملہ مہنگا پڑ گیا،بھارتی فوج بالاخر لاشیں سامنے لاناشروع ہوگئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان پر حملہ مہنگا پڑ گیا،بھارتی فوج بالاخر لاشیں سامنے لاناشروع ہوگئی

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان پر حملہ مہنگا پڑ گیا،بھارتی فوج بالاخر لاشیں سامنے لاناشروع ہوگئی،بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ایل اوسی پر پاکستانی فورسزکی فائرنگ سے ہمارے دوفوجی مارے گئے ہیں ، بھارتی فوج کے ترجمان کرنل این این جوشی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سرحد… Continue 23reading پاکستان پر حملہ مہنگا پڑ گیا،بھارتی فوج بالاخر لاشیں سامنے لاناشروع ہوگئی

سعودی فوجی شہادت سے قبل ہی بہت بڑی بات کہہ گیا،اہلیہ کو پیغام میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

سعودی فوجی شہادت سے قبل ہی بہت بڑی بات کہہ گیا،اہلیہ کو پیغام میں حیرت انگیز انکشافات

الاحساء(این این آئی)شہادت سے قبل سعودی فوجی کا اپنی اہلیہ کے نام آخری پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اپنی بیوی سے کہاکہ میں تمہاری ملاقات کا بہت مشتاق ہوں میں تھکا ہوا ہوں اور لمبی نیند لینا چاہتا ہوں۔ اس کے بعد اس نے اپنی ایک تصویر بھی بھیجی جس میں وہ… Continue 23reading سعودی فوجی شہادت سے قبل ہی بہت بڑی بات کہہ گیا،اہلیہ کو پیغام میں حیرت انگیز انکشافات

برطانوی وزیراعظم بھارت کے تین روزہ دورے پر ،بھارتی چال سامنے آگئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

برطانوی وزیراعظم بھارت کے تین روزہ دورے پر ،بھارتی چال سامنے آگئی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیراعظم تھریسامے اعلی بزنس وفد کے ہمراہ بھارت کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گئیں، یورپی یونین سے انخلا کے بعد برطانوی وزیراعظم اپنے پہلے 3 روزہ دورہ بھارت پر بھارت پہنچیں جو یورپ سے باہر ان کے پہلا دورہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم تین روزہ دورے… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم بھارت کے تین روزہ دورے پر ،بھارتی چال سامنے آگئی

پاکستان کیلئے بہتر کون ثابت ہوگا؟ ٹرمپ یا ہیلری؟پاکستانی کیا امید لگائے بیٹھے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان کیلئے بہتر کون ثابت ہوگا؟ ٹرمپ یا ہیلری؟پاکستانی کیا امید لگائے بیٹھے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

لندن(این این آئی)غیرملکی میڈیا نے کہاہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستانیوں کو بھی امریکی صدارتی انتخاب میں گہری دلچسپی ہے اور وہ ڈونلڈ ٹرمپ یا ہلیری کلنٹن کے نت نئے تنازعات اور سکینڈلوں سے اپنے آپ کو نہ صرف باخبر رکھتے ہیں بلکہ محفلوں میں اس پر زوردار بحث و مباحثہ بھی ہوتا رہتا… Continue 23reading پاکستان کیلئے بہتر کون ثابت ہوگا؟ ٹرمپ یا ہیلری؟پاکستانی کیا امید لگائے بیٹھے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

’’بھارت کی درخواست ردی کے ڈھیر میں ‘‘

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’بھارت کی درخواست ردی کے ڈھیر میں ‘‘

نئی دہلی (آئی این پی)برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے بھارت کے ویزے میں نرمی دینے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ میں ویزے کا اچھا نظام پہلے سے ہی موجود ہے،بھارت کیلئے ویزا کوٹا بڑھانے کی ضرورت نہیں۔برطانوی وزیراعظم انڈیا کے دورے پر نئی دہلی میں موجود ہیں۔ ان کے دورے کا… Continue 23reading ’’بھارت کی درخواست ردی کے ڈھیر میں ‘‘

’’کسی بھی وقت حملہ کرنا پڑسکتا ہے‘‘ تین لاکھ سے زائد فوجیوں کو تیار رہنے کا حکم دیدیا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’کسی بھی وقت حملہ کرنا پڑسکتا ہے‘‘ تین لاکھ سے زائد فوجیوں کو تیار رہنے کا حکم دیدیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کیو جہ سے نیٹو نے اپنے تین لاکھ فوجیوں کو الرٹ رہنے کاحکم دیدیا اور کہاہے کہ کئی سالوں سے روس فوجی تیاریوں میں لگا ہے اوربالٹک ریاستوں کیساتھ پہلے سے زیادہ جارہانہ انداز اپنائے ہوئے ہے۔ برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ کے مطابق نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز… Continue 23reading ’’کسی بھی وقت حملہ کرنا پڑسکتا ہے‘‘ تین لاکھ سے زائد فوجیوں کو تیار رہنے کا حکم دیدیا گیا

بھارت کوشش کرکے دیکھ لے، پھر بھی یہ کام نہیں کر سکتا‘‘ پاکستان نے بھارت کو کھلا چیلنج کر دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارت کوشش کرکے دیکھ لے، پھر بھی یہ کام نہیں کر سکتا‘‘ پاکستان نے بھارت کو کھلا چیلنج کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کو آگاہ کیا ہے کہ بھارت کی کوششوں کے باوجوددریا جہلم کا پانی نہیں رک سکتا ،کشن گنگا ڈیم کے حوالے سے عالمی فورمز نے ہمارے پوائنٹس بھی تسلیم کئے ہیں، بھارتی وزیر اعظم نے… Continue 23reading بھارت کوشش کرکے دیکھ لے، پھر بھی یہ کام نہیں کر سکتا‘‘ پاکستان نے بھارت کو کھلا چیلنج کر دیا

بھارتی دہشتگردی بھارت کے ہی گلے پڑگئی ہندو سورماؤں کو جان کے لالے‘ بھاگ دوڑ شروع

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارتی دہشتگردی بھارت کے ہی گلے پڑگئی ہندو سورماؤں کو جان کے لالے‘ بھاگ دوڑ شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ماحولیاتی دہشت گردی خود اس کیلئے در سر بن گئی ،دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث آنکھوں میں جلن، گلے میں چبھن، دمہ، سانس کے امراض اور پھیپھڑوں کی بیماریوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا،ریاستی حکومت نے نئی دہلی میں مصنوعی بارش پر غور شروع کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading بھارتی دہشتگردی بھارت کے ہی گلے پڑگئی ہندو سورماؤں کو جان کے لالے‘ بھاگ دوڑ شروع