ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جے 20 سٹلیتھ فائٹر ،انتظار کی گھڑیاں ختم

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی) پاکستانی فضائیہ کے تین جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارے کل(منگل سے) چین میں شروع ہونے والے پانچ روزہ ائرشو میں حصہ لینگے ،

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل ووکین نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ائرشوو میں چین کے جے 20 سٹلیتھ فائٹر طیارے پہلی مرتبہ اپنی دفاعی خصوصیات کا مظاہرہ کرینگے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ائر شو صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر زوہے میں یکم سے 6 نومبر تک منعقد ہو رہا ہے۔ نمائش میں جدید چینی ساختہ وائی ٹو ہیوی ٹرانسپورٹ طیارے کو بھی نمائش کے لئے سامنے لایا جا رہا ہے یہ طیارہ 200 ٹن وزن اٹھا کر اڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…